جہاں نما, 4 جون 2026

ہنری نے مرنے سے پہلے پولیس سے التجا کی تھی کہ انھیں چاقو مارا گیا ہے اور وہ سانس نہیں لے سکتے۔ مگر پولیس نے انھیں ہی ہتھکڑیاں لگا دی تھیں۔