بلاول بھٹو کے انڈیا کے دورے سے تعلقات میں کوئی بہتری آ سکے گی؟

بلاول بھٹو کے انڈیا کے دورے سے تعلقات میں کوئی بہتری آ سکے گی؟
وقت اشاعت

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ایک دہائی ایک ملٹی لیٹرل کانفرنس میں شامل ہونے کے لیے انڈیا گئے۔ اس دورے میں دونوں ملکوں کے وزرا ئے خارجہ کی دو طرفہ بات چیت نہیں ہو ئی مگر بلاول بھٹو کے انڈیا کے اس سفر پر اتنی توجہ کیوں ہے اور کیا اس کے ذریعے انڈیا پاکستان کے تعلقات میں کوئی بہتری آ سکے گی؟

ایڈیٹر: حسین عسکری

میزبان: خالد کرامت

رپورٹر: شکیل اختر

فلمنگ: تپس ملک

پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، جاوید سومرو، خدیجہ عارف، رفاقت علی، حمیرا کنول