آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
رکشا بندھن: راکھی بنانے والی احمد آباد کی مسلم خواتین
رکشا بندھن: راکھی بنانے والی احمد آباد کی مسلم خواتین
وقت اشاعت
راکھی کا تہوار انڈیا میں خاصا مقبول ہے جس میں بہنیں تحفظ کا وعدے کے لیے اپنے بھائیوں کی کلائیوں پر دھاگے اور دوسری چیزوں سے بنی راکھیاں باندھتی ہیں۔ انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے احمد آباد کے ایک علاقے میں مسلم خواتین کئی نسلوں سے راکھی بنا رہی ہیں۔ جانیے ان کے بارے میں اس ویڈیو میں۔