کھلاڑیوں کو پی ایس ایل 9 سے کیا اُمیدیں ہیں؟

،ویڈیو کیپشنپاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کا آغاز ہو چکا ہے۔
کھلاڑیوں کو پی ایس ایل 9 سے کیا اُمیدیں ہیں؟
وقت اشاعت

پاکستان میں انتخابات کے بعد برپا سیاسی ہنگامے کے دوران یہ بھولنا بہت آسان ہے کہ ملک کے سب سے بڑے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کا آغاز ہو چکا ہے۔

فخر زمان پاور ہٹنگ کی پریکٹس کیسے کرتے ہیں، سعود شکیل کس دھواں دار بلے باز کے ساتھ کھیلنے کے منتظر ہیں اور آصف علی نئی ٹیم میں کس انداز سے کھیلیں گے، ہمارے ساتھی فرقان الہی نے مختلف ٹیموں کے کھلاڑیوں سے بات چیت کی ہے۔