آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ایک بیماری جو ہندو اور مسلم خاندانوں کو قریب لے آئی
ایک بیماری جو ہندو اور مسلم خاندانوں کو قریب لے آئی
وقت اشاعت
انڈین ریاست اتر پردیش کے شہر امروہہ کے رہائشی افسر علی کو جب گردے کا ٹرانسپلانٹ کروانا پڑا تو انھیں پتا چلا کہ ان کے بھائی اکبر علی ڈونر نہیں بن سکتے لیکن مودی نگر میں ایک ہندو شخص انکور نہرا کو بھی ایسی ہی صورت حال کا سامنا تھا۔
آئیے دیکھتے ہیں کہ ایک بیماری کیسے ہندو اور مسلمان گھرانوں کو قریب لے آئی۔