آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں کشیدگی: کیا مسائل طاقت کے استعمال سے حل ہو سکتے ہیں؟
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں کشیدگی: کیا مسائل طاقت کے استعمال سے حل ہو سکتے ہیں؟
وقت اشاعت
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں اطلاعات کے مطابق کئی افراد مارے گئے جبکہ سینکڑوں زخمی ہوئے۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے ہڑتال کی کال دی تھی جس کے نتیجے میں کئی شہروں میں کاروبارِ زندگی مکمل طور پر بند رہا۔
آج کے سیرین میں ہم نے یہ سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ وہاں آخر ہو کیا رہا ہے؟