آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈین حملے میں مظفرآباد کی مسجد بلال مکمل طور پر تباہ: ’امید نہیں تھی کہ یہاں حملہ ہو گا‘
انڈین حملے میں مظفرآباد کی مسجد بلال مکمل طور پر تباہ: ’امید نہیں تھی کہ یہاں حملہ ہو گا‘
وقت اشاعت
پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں رات گئے کیے جانے والے انڈین حملے میں مظفرآباد کے علاقے شوائی میں ایک مسجد مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے۔
بی بی سی کی نامہ نگار فرحت جاوید وہاں پہنچی ہیں۔ انھوں نے کیا دیکھا، جانیے اس ویڈیو میں۔