آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کوسووو جنگ: 25 برس بعد بھی خواتین اپنے پیاروں کی تلاش میں
کوسووو جنگ: 25 برس بعد بھی خواتین اپنے پیاروں کی تلاش میں
وقت اشاعت
کوسووو جنگ کے دوران ہزاروں افراد لاپتا ہوئے اور تقریباً 1600 افراد اب بھی لاپتا ہیں۔ 25 سال گزرنے کے بعد، وہ خواتین جو جنگ کے وقت مخالف جانب تھیں، اب مل کر غیر یقینی صورتحال کو ختم کرنے اور یہ جاننے کی کوشش کر رہی ہیں کہ ان کے پیاروں کے ساتھ کیا ہوا۔