کشمیر کے عوام پر منشیات کا حملہ، خواتین بھی شکار
کشمیر کے عوام پر منشیات کا حملہ، خواتین بھی شکار
وقت اشاعت
انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں لاکھوں زندگیاں منشیات کی لت سے تباہ ہورہی ہیں۔ انڈیا کی وزارت برائے سماجی انصاف نے اس سال مارچ میں ایک سروے کیا تھا، جس میں انکشاف کیا گیا تھا کہ جموں کشمیر میں دس لاکھ سے زیادہ منشیات کے عادی لوگ ہیں جن میں ایک لاکھ سے زیادہ خواتین بھی ہیں۔
حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ایک سال کے دوران ہر 12 منٹ بعد ایک مریض ہسپتال جاتا رہا ہے۔ کشمیر کے عوام اس صورت حال سے کس قدر پریشان ہیں دیکھیے بی بی سی اردو سیربین کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔
ایڈیٹر: عارف شمیم
پریزینٹر: جاوید سومرو
رپورٹر: ریاض مسرور
کیمرہ مین: شفاعت فاروق
پروڈیوسرز: عمر آفریدی، کاشف قمر، ثمرہ فاطمہ، ثقلین امام، حسین عسکری






