پاکستان: مقبول قیادت بمقابلہ سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ
پاکستان: مقبول قیادت بمقابلہ سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ
وقت اشاعت
جب گزشتہ سال اپریل میں عمران خان کی حکومت عدم اعتماد کی تحریک کے ذریعے ختم کی گئی تھی تو اس وقت اسٹیبلشمنٹ اور نہ ہی دیگر سیاسی جماعتوں کو یہ اندازہ تھا کہ عمران خان کی مقبولیت عروج پر پہنچ جائے گی۔ کیا عمران خان جلد ہی اقتدار میں واپس آ سکتے ہیں؟
ایڈیٹر: کاشف قمر
میزبان: خالد کرامت
فلمنگ: فرقان الہی
پروڈکشن ٹیم: حمیرہ کنول، خدیجہ عارف، حسین عسکری، جاوید سومرو، رفاقت علی

،تصویر کا ذریعہBBC Urdu



