آپ عیدی دینے والوں میں سے ہیں یا لینے والوں میں سے؟

آپ عیدی دینے والوں میں سے ہیں یا لینے والوں میں سے؟
وقت اشاعت

چھوٹی عید، یعنی عید الفطر پر عیدی لینے کا رواج بہت پرانا ہے۔ کچھ لوگ اس موقع پر بنکوں سے نئے نئے نوٹ نکلواتے ہیں۔ مگر کیا عیدی دینے والے بھی اتنے ہی خوش ہوتے ہیں جتنا کہ عیدی وصول کرنے والے؟

ہم نے آفس میں اپنے ساتھیوں سے ان کی عیدی کی یادیں پوچھیں۔ آپ بھی اپنی عیدی لینے اور دینے کی یادیں ہمیں کمنٹس میں بتائیں۔