غزہ سے لبنان تک، اسرائیل کو آخر کوئی روک کیوں نہیں پا رہا؟

غزہ سے لبنان تک، اسرائیل کو آخر کوئی روک کیوں نہیں پا رہا؟
وقت اشاعت

غزہ کی جنگ کو ایک برس ہونے والا ہے۔ ایک طرف غزہ پر اسرائیلی تابڑ توڑ حملے، تباہی اور ہلاکتیں جاری ہیں، وہیں دوسری طرف اسرائیل نے لبنان میں ایک اور محاذ کھول دیا ہے۔ کچھ ہی دنوں میں سینکڑوں ہلاکتیں اور ہزاروں لوگ اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ امریکہ سمیت دنیا کے تمام ممالک اسرائیل کو یا تو جنگ ختم کرنے یا جنگ بندی کے لیے کہہ چکے ہیں لیکن اسرائیل کسی کی بات نہیں مان رہا ہے۔ آخر اسرائیل کو روکنا اتنا مشکل کیوں ہے؟

رپورٹر اور ایڈیٹنگ: خالد کرامت

میزبان: عالیہ نازکی

پروڈیوسر: خدیجہ عارف، عارف شمیم

پروگرام ایڈیٹر: فاران رفیع