انڈیا میں نِیٹ امتحان میں پیپر لیک روکنے کے اقدامات

انڈیا میں نِیٹ امتحان میں پیپر لیک روکنے کے اقدامات
وقت اشاعت

انڈیا میں میڈیکل انٹرنس امتحان نیٹ (NEET) کا دوبارہ امتحان پیپر لیک کے الزامات کے بعد لیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں جانیے کہ پیپر دوبارہ لیک ہونے سے روکنے کے لیے کیا غیر معمولی اقدامات کیے گئے، ٹیلی گرام پر عارضی پابندی کیوں لگائی گئی، اور اس پوری صورتِ حال کا طلبہ پر کیا اثر پڑا۔