صدر ٹرمپ کے اقدامات، عالمی تجارتی جنگ اور اُس کے اثرات

،ویڈیو کیپشنصدر ٹرمپ کے اقدامات، عالمی تجارتی جنگ اور اُس کے اثرات
صدر ٹرمپ کے اقدامات، عالمی تجارتی جنگ اور اُس کے اثرات
وقت اشاعت

صدر ٹرمپ کی امریکہ فرسٹ پالیسی کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ انھوں نے کینیڈا، میکسیکو اور چین کی جانب سے امریکہ آنے والی اشیا پر ٹیرف یا ٹیکس لگانے کا اعلان کیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے اِن فیصلوں کے بعد عالمی تجارتی جنگ شروع ہو گئی ہے اور دنیا بھر میں معاشی بحران کا خوف پیدا ہو گیا ہے۔