باڑہ تھانہ: خودکش حملہ آور سے کلاشنکوف چھیننے والا شخص
باڑہ تھانہ: خودکش حملہ آور سے کلاشنکوف چھیننے والا شخص
وقت اشاعت
گزشتہ دنوں باڑہ کی تحصیل بلڈنگ میں ہونے والے خودکش حملے میں چار اہلکار ہلاک ہو گئے تھے لیکن اس حملے کے دوران تھانے میں آئے ایک سویلین نے مزاحمت کی اور ایک خودکش حملہ آور سے اسلحہ چھین لیا جس کی وجہ سے کئی جانیں بچ گئیں اور خودکش حملہ آور نے ٹارگٹ سے پہلے ہی اپنے آپ کو اڑا دیا۔
اس بہادری پر ضلعی انتظامیہ نے محمد ارشد کا نام سول ایوارڈ کے لیے بھی تجویز کیا ہے۔ دیکھیے پشاور سے بلال احمد کی یہ رپورٹ۔۔۔




