ماؤنٹ ایورسٹ پر معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے شرپا

،ویڈیو کیپشنماؤنٹ ایورسٹ پر معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے شرپا
ماؤنٹ ایورسٹ پر معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے شرپا
وقت اشاعت

نیپالی کوہ پیما جنھیں مردہ سمجھا جا رہا تھا، ماؤنٹ ایورسٹ سے چھ دن بعد زندہ مل گئے ہیں۔ داوا شرپا بغیر خوراک، پانی اور آکسیجن کے برفانی ڈھلوانوں پر رینگتے ہوئے پائے گے۔