نارمل ڈیلیوری یا سی سیکشن: کیا ڈاکٹر غیر ضروری آپریشن کر رہے ہیں؟

،ویڈیو کیپشننارمل ڈیلیوری یا سی سیکشن: کیا ڈاکٹر غیر ضروری آپریشن کر رہے ہیں؟
نارمل ڈیلیوری یا سی سیکشن: کیا ڈاکٹر غیر ضروری آپریشن کر رہے ہیں؟
وقت اشاعت

دنیا میں صدیوں تک بچوں کی پیدائش اکثر گھروں میں ہوا کرتی تھی۔ میڈیکل سائنس کی ترقی سے جہاں ایک طرف ہر سال لاکھوں خواتین اور اُن کے بچوں کی جانیں بچائی جاتی ہیں وہیں اس کے غیر ضروری استعمال میں بھی اضافہ ہوا ہے۔۔ انڈیا اور پاکستان دونوں ملکوں میں سی سیکشن سے پیدا ہونے والے بچوں کی تعداد میں مسلسل اور بہت زیادہ اضافہ ہو رہا ہے اور یہ خاص طور پر پرائویٹ ہسپتالوں میں ہو رہا ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

ایڈیٹر: حسین عسکری

فلمنگ: تپس ملک، کاشف باجوہ

رپورٹر: نیاز فاروقی، شہزاد ملک

پروڈکشن ٹیم: ثمرہ فاطمہ، خالد کرامت، جاوید سومرو