لائیو نشریات کے دوران ڈرون دھماکہ، رپورٹر کو جانے بچانے کے لیے بھاگنا پڑا

،ویڈیو کیپشنلائیو نشریات کے دوران ڈرون دھماکہ، رپورٹر کو جانے بچانے کے لیے بھاگنا پڑا
لائیو نشریات کے دوران ڈرون دھماکہ، رپورٹر کو جانے بچانے کے لیے بھاگنا پڑا
وقت اشاعت

یوکرین نے تصدیق کی ہے کہ اس کے نیول ڈرونز میں سے ایک ڈرون 5 جون کو رومانیہ کے ساحل کے قریب پھٹ گیا۔ یوکرین کے مطابق اس نے بحیرۂ آزوف اور روس کے زیرِ قبضہ علاقوں کے ساحلی پانیوں میں غیر قانونی سامان لے جانے والے پانچ جہازوں کو نشانہ بنایا۔

واقعے کے وقت وہاں موجود ایک رپورٹر کو لائیو نشریات کے دوران جان بچانے کے لیے بھاگنا پڑا۔