کیا بجلی کی چوری ہی بحران کی اصل وجہ ہے؟
کیا بجلی کی چوری ہی بحران کی اصل وجہ ہے؟
وقت اشاعت
پاکستان میں بجلی کی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے۔ لوگوں کے گھروں پر، دکانوں اور فیکٹریوں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ بجلی کاٹی جا رہی ہے اور گرفتاریاں ہو رہی ہیں لیکن کیا اصل مسئلہ بجلی کی چوری ہے یا ٹرانسمیشن کا بوسیدہ نظام؟
کم و بیش ہر حکومت نے، چاہے فوجی ہو یا جمہوری، کچھ نہ کچھ کوشش کی ہے۔۔۔ یا کم از کم دکھاوے کے لیے ہی صحیح تھوڑے بہت ایفٹس کیے ہیں لیکن نظر تو یہی آتا ہے کہ فوکس اصل مسئلے سے ہٹا رہا ہے۔ ہمیشہ غریبوں پر بجلی گرانے سے تو یہ مسئلہ حل نہیں ہو گا۔
ایڈیٹر: حسین عسکری
میزبان: ثمرہ فاطمہ
رپورٹر: ریاض سہیل
فلمنگ: محمد نبیل
ٹیم: عارف شمیم، ثقلین امام، خدیجہ عارف، رفاقت علی




