آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل: پاکستان کا بلا چلے گا یا دعائیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل: پاکستان کا بلا چلے گا یا دعائیں
وقت اشاعت
ٹی 20 ورلڈ کپ کے ابتدائی میچوں میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی اچھی نہیں رہی اور ایک مرتبہ پھر دوسری ٹیموں کے میچوں کے نتائج پر انحصار کرنا پڑا۔ ایک مرتبہ پھر قسمت نے ساتھ دیا اور پاکستان بلا آخر فائنل میں پہنچ ہی گیا۔ آخر پاکستانی ٹیم کے بارے میں کوئی پیشن گوئی کرنا اتنا مشکل کیوں ہے؟
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: جاوید سومرو
رپورٹر: محمد صہیب، نتن شریواستو اور ترہب اصغر
فلمنگ: نیر عباس، وقاص انور، بھرت شرما
پروڈکش ٹیم: خدیجہ عارف، غنضنفر حیدر، حسین عسکری، کاشف قمر، خالد کرامت