سابق فوجی صدر پرویز مشرف 1943-2023

سابق فوجی صدر پرویز مشرف 1943-2023
وقت اشاعت

سابق فوجی صدر پرویز مشرف دبئی میں طویل علالت کے بعد وفات پا گئے۔ اُن کے اقتدار کے 20 برس بعد اُن کی غیر موجودگی میں عدالت نے انھیں آئین سے بغاوت کے جرم میں سزائے موت سُنائی تھی۔

ان کی زندگی گذشتہ دو دہائیوں میں کن اتار چڑھاؤ کا شکار رہی دیکھیں اس ویڈیو میں۔