آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیا کریئر بریک کے بعد کام پر واپس جانا مشکل ہوتا ہے؟
کیا کریئر بریک کے بعد کام پر واپس جانا مشکل ہوتا ہے؟
وقت اشاعت
بیماری، شادی اور کام سے تھک جانا چند ایسی وجوہات ہیں جس وجہ سے کئی خواتین اپنے کریئر سے بریک لینے کا سوچتی ہیں۔
کریئر بریک سے آنے پر کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟ مردوں اور عورتوں کے کریئر بریک کے تجربے میں کیا فرق ہوتا ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔