آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جب بی بی سی کے رپورٹر نے غزہ کے ہسپتال میں زخمی دوستوں کو دیکھا
جب بی بی سی کے رپورٹر نے غزہ کے ہسپتال میں زخمی دوستوں کو دیکھا
وقت اشاعت
غزہ کے ایک ہسپتال سے صورتحال بتاتے ہوئے بی بی سی عربی کے نامہ نگار عدنان البرش کو زخمیوں میں اُن کے پڑوسی، رشتہ دار اور دوست ملے۔
یہ وہ لمحہ تھا جب عدان البرش اور اُن کے ساتھی کیمرہ مین آبدیدہ ہو گئے۔
انتباہ: اس ویڈیو کے مناظر کچھ لوگوں کے لیے تکلیف کا باعث ہو سکتے ہیں