’اے آئی‘ پاکستانی فنکاروں کے لیے مسئلہ بن رہی ہے؟

،ویڈیو کیپشن
’اے آئی‘ پاکستانی فنکاروں کے لیے مسئلہ بن رہی ہے؟
وقت اشاعت

آپ کی تخلیق۔ آپ کا چہرہ۔ آپ کی آواز۔ آپ کی اداکاری۔۔۔ اب اِن کا مالک کون ہے؟

پاکستانی اداکار اور ہدایت کار اس کے متعلق آواز اٹھا رہے ہیں کہ پروڈکشن کمپنیاں اب ان کی تخلیق اور ان کا چہرہ، آواز اور شناخت کی ملکیت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ اے آئی کی مدد سے اس کا استعمال اپنی مرضی سے کر سکیں۔

تو ڈیجیٹل ہو جانے کے بعد آپ کے کام اور آپ کی شناخت کا مالک کون ہے؟ مزید جانیے اس ویڈیو میں