مشرق وسطیٰ میں 14 مارچ کو کیا ہوتا رہا، جانیے 90 سیکنڈز میں

مشرق وسطیٰ میں 14 مارچ کو کیا ہوتا رہا، جانیے 90 سیکنڈز میں
وقت اشاعت

امریکہ نے ایران کے لیے تیل کی ترسیل کے حوالے سے سب سے اہم جزیرے خارگ کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکہ ایران کے ساحل کی جانب مزید میرینز اور جنگی بحری جہاز بھیجنے کا بھی ارادہ رکھتا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں آج کیا ہوتا رہا، جانیے بی بی سی اردو کے خصوصی بلیٹن میں