درجۂ حرارت 36 ڈگری مگر احساس 46 کا کیوں؟

،ویڈیو کیپشندرجۂ حرارت 36 ڈگری مگر احساس 46 کا کیوں؟
درجۂ حرارت 36 ڈگری مگر احساس 46 کا کیوں؟
وقت اشاعت

پورے جنوبی ایشیا میں، گرمیوں میں بڑھتا ہوا درجہ حرارت کہانی کا صرف ایک حصہ ہے۔ اس سب میں ایک اور عنصر ہے جو گرم دن کو آپ کے لیے تقریبا ناقابل برداشت بنا سکتا ہے اور یہ ہمیشہ واضح نہیں ہوتا ہے۔ ساؤتھ ایشیا ریجنل جرنلزم ٹیم کی اس مختصر ویڈیو میں، ہم یہ بتاتے ہیں کہ آپ کا جسم تھرمامیٹر سے مختلف طریقے سے گرمی کیوں محسوس کرتا ہے اور یہ فرق خاص طور پر شدید گرمی کی لہر کے دوران کیوں اہمیت رکھتا ہے،