آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سجل علی: ’بہت سے پروجیکٹس میں ہراسانی کو پیار کا نام دے دیا گیا‘
سجل علی: ’بہت سے پروجیکٹس میں ہراسانی کو پیار کا نام دے دیا گیا‘
وقت اشاعت
سجل علی جلد ہی جمائمہ خان کی نئی فلم ’وٹس لوو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ؟‘ میں نظر آنے والی ہیں۔
ان کو یہ کردار کیسے ملا اور وہ پاکستانی ڈراموں میں خواتین کے کردار کے بارے میں کیا سوچتی ہیں، دیکھیے ان کی عالیہ نازکی کے ساتھ یہ خصوصی گفتگو۔