وہ لمحہ جب بحری جہاز ’ڈالی‘ بالٹیمور کے مشہور پل سے ٹکرایا

وہ لمحہ جب بحری جہاز ’ڈالی‘ بالٹیمور کے مشہور پل سے ٹکرایا
وقت اشاعت

امریکی ریاست بالٹیمور میں ایک مال بردار بحری جہاز کے ریاست کے مشہور پل سے تصادم کے نتیجے میں پل تباہ ہو گیا۔