پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کی فیس کیوں بڑھائی گئی؟

،ویڈیو کیپشنڈرائیونگ لائسنس کی فیس بھی بڑھا دی گئی ہے اور اس کی معیاد کو کم بھی کر دیا گیا ہے۔
پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کی فیس کیوں بڑھائی گئی؟
وقت اشاعت

پاکستان کے صوبہ پنچاب میں ڈرائیونگ لائسنس کی فیس بڑھا دی گئی ہے اور اس کی معیاد کو کم کر کے پانچ سال کر دیا گیا لیکن ایسا کیوں کیا گیا؟ جانیے ہماری ساتھی ترہب اصغر سے۔۔۔

فلمنگ: وقاص انور

ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی