کوئٹہ کے قریب ’کولپور‘ نامی قدیم ہندو گاؤں
کوئٹہ کے قریب ’کولپور‘ نامی قدیم ہندو گاؤں
وقت اشاعت
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے کچھ ہی فاصلے پر کولپور نام کا ایک قدیم گاؤں ہے جس میں زیادہ تر ہندو آبادی رہتی ہے۔ سنہ 1890 میں جب برطانوی حکومت ریلوے ٹریکس لگانے کے منصوبے پر کام کر رہی تھی تبھی کولپور میں بھی برصغیر کے مختلف علاقوں سے مزدوروں کو لایا گیا، جس میں ہندو برادری کے لوگ بھی شامل تھے۔ لیکن آہستہ آہستہ یہاں بسنے والی ہندو آبادی میں کمی آئی ہے۔ ایسا کیوں ہوا؟ اس بارے میں جانیے ہماری نامہ نگار سحر بلوچ کی اس رپورٹ میں۔
فلمنگ: سحر بلوچ اور خیر محمد
ایڈیٹنگ: نئیر عباس



