آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستانی آرٹسٹ جو بارود سے فن پارے بناتے ہیں
پاکستانی آرٹسٹ جو بارود سے فن پارے بناتے ہیں
وقت اشاعت
پارہ چنار میں دھماکوں کے بیچ میں بڑے ہوتے ہوئے اور اپنے قریبی دوستوں کو کھونے کے بعد میثم نے بندوق کی گولیوں اور بارود کے منفی اثرات کو مثبت طریقے سے اپنے فن پاروں میں استعمال کرنا شروع کیا تو ان کی پہچان ایک بہترین اور منفرد آرٹسٹ کے طور پر ہونے میں وقت نہیں لگا۔
انھوں نے اپنی زندگی کے واقعات ہمارے ساتھی موسیٰ یاوری کے ساتھ شیئر کیے۔