40 برس سے انڈین شہریت کی منتظر پاکستان کی سلمیٰ: ’بچوں کے بغیر ماں نہیں رہ سکتی‘

،ویڈیو کیپشن40 برس سے انڈین شہریت کی منتظر پاکستان کی سلمیٰ: ’بچوں کے بغیر ماں نہیں رہ سکتی‘
40 برس سے انڈین شہریت کی منتظر پاکستان کی سلمیٰ: ’بچوں کے بغیر ماں نہیں رہ سکتی‘
وقت اشاعت

پاکستانی شہری سلمیٰ کی 1983 میں انڈیا کے انیس کے ساتھ شادی ہو گئی تھی لیکن 40 سال بعد بھی وہ انڈیا کی شہریت حاصل کرنے میں ناکام رہی ہیں۔

دیکھیے ان کی کہانی سراج علی اور شہباز انور کی اس ویڈیو میں۔

سلمی اور ان کے شوہر

،تصویر کا ذریعہSHAHBAZ ANWAR