پڑھائی کے ساتھ کمائی مشکل کیوں؟

،ویڈیو کیپشنپڑھائی کے ساتھ کمائی مشکل کیوں؟
پڑھائی کے ساتھ کمائی مشکل کیوں؟
وقت اشاعت

سٹوڈنٹس کا تعلیم کے ساتھ جاب کرنا کوئی نئی بات نہیں لیکن کچھ تعلیمی اداروں کو طلبا کی فری لانسنگ پسند نہیں۔پاکستان کے شہر سکھر میں ایک یونیورسٹی نے طلبا کو متنبہ کیا تھا کہ جو سٹوڈنٹ بھی فری لانسنگ کرتے ہوئے پکڑا گیا اسے جرمانے ادا کرنا پڑے گا۔ آج کے سیربین ہم یہ سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ سٹوڈنٹس فری لانسنگ کریں تو اس کا کیا نقصان ہے۔

ایڈیٹر: فاران رفیع

میزبان: ثمرہ فاطمہ

رپورٹر: عزیز اللہ خان، شمائلہ خان

فلمنگ: محمد عارف، زیان علی خان

پروڈکشن ٹیم: حسین عسکری، خدیجہ عارف،رفاقت علی

sairbeen

،تصویر کا ذریعہBBC Urdu