اسرائیل بمقابلہ ایران: کون کتنا طاقتور؟

اسرائیل بمقابلہ ایران: کون کتنا طاقتور؟
وقت اشاعت

ایران نے اسرائیل پر جو میزائل اور ڈرونز داغے اُن میں سے ننانوے فیصد کو ٹارگٹ تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیا گیا۔ ایران کا کہنا ہے کہ یہ صرف ایک وارننگ تھی۔ سوال یہ ہے کہ اگر باقاعدہ جنگ ہو تو دونوں کا کیا مقابلہ ہے۔۔

آج کےسیربین میں اسرائیل اور ایران کی فوجی طاقت کا جائزہ لیا گیا ہے۔

ایڈیٹر: حسین عسکری

میزبان: خالد کرامت

پروڈکشن ٹیم: عارف شمیم، خدیجہ عارف، رفاقت علی۔