آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستانیوں کی برطانیہ میں کارنر شاپس: ’یہ دکان میرے بچے جیسی ہے‘
پاکستانیوں کی برطانیہ میں کارنر شاپس: ’یہ دکان میرے بچے جیسی ہے‘
وقت اشاعت
برطانیہ میں تقریباً 50 ہزار کریانے کی دکانیں یا کارنر شاپس ہیں جن میں سے بہت سی پاکستانیوں کی ہیں۔
1970 کی دہائی میں جنوبی ایشیا سے آئے کئی تارکین وطن نے ان دُکانوں کی بنیاد رکھی جنھوں نے نہ صرف انھیں معاشی استحکام دیا بلکہ ایک مضبوط کمیونٹی بھی قائم ہوئی۔
اب نسل در نسل جنوبی ایشیائی خاندان ان دکانوں کو کامیابی سے چلا رہے ہیں۔ ان کارنر شاپس کے بارے میں مزید جانیے احسن محمود کی اس ویڈیو میں۔