وکھری میں اپنے کردار کے لیے قندیل بلوچ کے انٹرویوز دیکھے: فریال محمود

،ویڈیو کیپشنوکھری میں اپنے کردار کے لیے قندیل بلوچ کے انٹرویوز دیکھے: فریال محمود
وکھری میں اپنے کردار کے لیے قندیل بلوچ کے انٹرویوز دیکھے: فریال محمود
وقت اشاعت

پاکستانی اداکارہ فریال محمود کے بقول وہ اپنی نئی فلم ’وکھری‘ میں ایک ’وکھرا‘ کردار ادا کر رہی ہیں جو قندیل بلوچ کی کہانی کو ٹریبیوٹ ہے اور اس سے متاثر ہے لیکن فلم کی کہانی اور ان کا کردار مختلف ہے۔

تفصیلات جانیے اس خصوصی انٹرویو میں۔۔۔