ٹک ٹاک:’میں دنیا کی بہترین صفائی کرنے والی ہوں‘
ٹک ٹاک:’میں دنیا کی بہترین صفائی کرنے والی ہوں‘
وقت اشاعت
جب اوری کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر مقبول ہونا شروع ہوئیں تو انھیں خیال آیا کہ کیوں نہ وہ اس کام کو اپنی وجہ شہرت بنا لیں۔
وہ سمجھتی ہیں کہ گھر جتنا گندا ہوتا ہے اس کو صاف کرنے کا اتنا ہی مزا آتا ہے اور اس کی ویڈیو اتنی ہی زیادہ وائرل ہوتی ہے۔ انھیں اس کام سے کیا خوشی ملتی ہے؟



