نیسلے کی مصنوعات میں اضافی شوگر کا تنازع، حکومت بے خبر

،ویڈیو کیپشننیسلے مصنوعات میں اضافی شوگر کا تنازع، حکومت بے خبر
نیسلے کی مصنوعات میں اضافی شوگر کا تنازع، حکومت بے خبر
وقت اشاعت

روزمرہ اشیا بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی نیسلے پاکستان اور انڈیا سمیت متعدد غریب ملکوں میں چھوٹے بچوں کے کھانے کے سیریلیک اور نیڈو پروڈکٹس میں اضافی چینی اور شہد ملا رہی ہے ۔

تنازعہ کے سامنے کے بعد نیسلے پر تو سوال اٹھ ہی رہے ہیں لیکن پاکستان کی حکومت اس بارے میں کچھ کر رہی ہے؟

ایڈیٹر: خدیجہ عارف

میزبان: جاوید سومرو

رپورٹنگ: شمائلہ خان

فلمنگ: محمد نبیل، زیان علی خان

پروڈکشن ٹیم: حسین عسکری، عارف شمیم