خاتون کی دو بچے دانیوں سے دو روز میں دو بچیوں کی پیدائش

خاتون کی دو بچے دانیوں سے دو روز میں دو بچیوں کی پیدائش
وقت اشاعت

دنیا میں بہت سے افراد نایاب اور انوکھی خصوصیات کے حامل ہیں ایسی ہی ایک منفرد خصوصیت کی حامل ایک برطانوی خاتون بھی ہیں جن میں دو بچہ دانیاں ہیں اور انھوں نے دو دن میں دو بچوں کو جنم دیا ہے۔

اس دوران وہ 20 گھنٹے تک زچگی میں رہیں۔ مزید جانیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔