آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ہاتھوں سے واکنگ ٹریک بنانے والے 80 سالہ علی یاور
ہاتھوں سے واکنگ ٹریک بنانے والے 80 سالہ علی یاور
وقت اشاعت
کوئٹہ کے مشرق میں کوہ مردار پر ایک 80 سالہ بزرگ شخص بنا اُجرت کے مزدوری کر کے ایک بہترین واکنگ ٹریک بنایا ہے۔
اس ٹریک پر اب ہر عُمر کے لوگ چہل قدمی کے لیے آنے لگے ہیں۔ یہ باہمت بزرگ کون ہیں تفصیلات جانیے کوئٹہ سے محمد کاظم اور خیر محمد کی اس ویڈیو میں۔۔۔