آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
آصف علی زرداری دوسری مرتبہ صدر منتخب
آصف علی زرداری دوسری مرتبہ صدر منتخب
وقت اشاعت
آصف علی زرداری ایک بار پھر صدر منتخب ہو چکے ہیں۔ آج انھیں خیبر پختونخوا کے علاوہ تمام اسمبلیوں میں اکثریت ووٹ ملے ہیں۔ لیکن کیا وہ اس منقسم پارلیمنٹ کو اکٹھا کر سکیں گے؟ جانیے ہماری ساتھی سحر بلوچ سے۔
ویڈیو: نیّر عباس