’مِنی کے ٹو‘ پر حادثہ: پاکستانی کوہ پیماؤں کی خوشی جو غم میں بدل گئی

،ویڈیو کیپشن’مِنی کے ٹو‘ سر کرنے والے پاکستانی کوہ پیماؤں کی کامیابی جو غم میں بدل گئی
’مِنی کے ٹو‘ پر حادثہ: پاکستانی کوہ پیماؤں کی خوشی جو غم میں بدل گئی
وقت اشاعت

سوات کی بلند ترین چوٹی فلک سر کو سر کرنے والی ٹیم کو واپسی پر حادثے کا سامنا کرنا پڑا جس کے دوران تجربہ کار کوہ پیما سید علی شاہ میاں 5,600 میٹر کی بلندی پر برفانی ڈھلوان سے پھسل کر شدید زخمی ہوئے۔ ان کے ساتھیوں کی کوششوں کے باوجود اُن کی جان نہ بچ سکی۔ یہ حادثہ کیسے پیش آیا؟ جانیے رباب بتول کی اس ویڈیو میں۔

رپورٹر: زبیر خان