امریکی نوجوان فلسطینیوں کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے

امریکی نوجوان فلسطینیوں کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے
وقت اشاعت

غزہ میں جنگ کے خلاف کولمبیا یونیورسٹی میں شروع ہونے والے مظاہروں نے امریکی یونیورسٹیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ملک میں سینکڑوں مظاہرین کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

آخر یہ سٹوڈنٹٹس چاہتے کیا ہیں اور تمام پر تشدد کارروائیوں کے باوجود وہ پیچھے ہٹنے کو تیار کیوں نہیں۔

آج کےسیربین میں اسی موضوع کا احاطہ کیا گیا ہے۔

ایڈیٹر: حسین عسکری

میزبان: ثمرہ فاطمہ

فلمنگ: صحافی سلیم رضوی

پروڈکشن ٹیم: عارف شمیم، رفاقت علی، خدیجہ عارف