پاکستان: حکومت بنانا مشکل کیوں؟
پاکستان: حکومت بنانا مشکل کیوں؟
وقت اشاعت
حالیہ انتخابات کے نتائج میں کسی بھی ایک جماعت کو اکثریت نہیں ملی، لہٰذا مخلوط حکومت کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ لیکن کیا ایسی حکومت ملک کو سیاسی استحکام دے سکے گی؟ آج کے پروگرام میں اسی موضوع کا احاطہ کیا گیا ہے۔
ایڈیٹر: عارف شمیم
پریزینٹر: ثمرہ فاطمہ
پروڈکشن ٹیم: رفاقت علی، حسین عسکری، ثقلین امام
فلمنگ: فرقان الٰہی، کاشف باجوہ۔

،تصویر کا ذریعہBBC Urdu



