سیلاب زدگان کی واپسی: ’بچوں کو ساتھ لے کر سانپوں میں جا رہے ہیں‘

سیلاب زدگان کی واپسی: ’بچوں کو ساتھ لے کر سانپوں میں جا رہے ہیں‘
وقت اشاعت

پاکستان کے صوبہ سندھ میں شدید بارشوں کے بعد جنم لینے والی سیلابی صورتحال سے 80 لاکھ لوگ بے گھر ہوئے، اس وقت حکومت کے مطابق تیس لاکھ کے قریب لوگ گھروں کو واپس جاچکے ہیں۔

دادو سے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی رپورٹ۔۔۔