کیرن سیکٹر جہاں سیاحوں کی آمد سے رونقیں لوٹ آئی ہیں

،ویڈیو کیپشنانڈین اور پاکستانی افواج کے درمیان جنگ بندی سے سرحدی پٹیاں سیاحت کے لیے کھولی جا رہی ہیں۔
کیرن سیکٹر جہاں سیاحوں کی آمد سے رونقیں لوٹ آئی ہیں
وقت اشاعت

کیرن سیکٹر: انڈیا اور پاکستان کے درمیان سرحدی پٹی جہاں اب سیاحوں کے میلے لگتے ہیں۔ انڈین اور پاکستانی افواج کے درمیان جنگ بندی کی وجہ سے سرحدی پٹیاں سیاحت کے لیے کھولی جا رہی ہیں۔ سیاحت سے دہائیوں تک جنگی محاذ رہنے والی کیرن ویلی کے پسماندہ لوگوں کی زندگیاں بہتر ہو رہی ہیں، لیکن سڑک اور فون رابطے اب بھی ایک بڑا مسئلہ ہے۔

ویڈیو: ریاض مسرور، شفاعت فاروق

ايڈشنل فلمنگ: زيد بشير