2022 فلسطینیوں کے لیے ایک خون ریز سال
2022 فلسطینیوں کے لیے ایک خون ریز سال
وقت اشاعت
دو ہزار بائیس فلسطینیوں کے لیے نہایت خون ریز رہا ہے۔ اس برس اب تک اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں صرف مقبوضہ غربِ اردن میں 150 سے زیادہ فلسطینی ہلاک ہوئے۔ حقوقِ انسانی کی تنظیمیں اسرائیل پر طاقت کے غیر متناسب استعمال کا الزام لگاتی ہیں۔ اسرائیل اس کی تردید کرتا ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: ٹام بیٹمین
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، ثمرہ فاطمہ، غضنفر حیدر



