بلوچستان میں سیلاب کے اثرات: ’قرض واپس نہ کر سکے تو بیٹی کو بیچ دیا‘

،ویڈیو کیپشنبلوچستان میں سیلاب کے اثرات: ’قرض واپس نہ کر سکے تو بیٹی کو بیچ دیا‘
بلوچستان میں سیلاب کے اثرات: ’قرض واپس نہ کر سکے تو بیٹی کو بیچ دیا‘
وقت اشاعت

بلوچستان کے علاقے چوکی جمالی میں 2022 کے سیلاب کے ایک سال بعد مزدور اور کسان اپنی بیٹیاں بیچنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔

یہ نوبت کیوں آئی اور کیا حکومت اس کے بارے میں کچھ کر سکتی ہے؟ جانیے نامہ نگار سحر بلوچ اور کیمرا پرسن محمد نبیل کی اس رپورٹ میں۔

سیلاب