دنیا کا خشک ترین علاقہ پھولوں سے ڈھک گیا
دنیا کا خشک ترین علاقہ پھولوں سے ڈھک گیا
وقت اشاعت
چلی کا ایٹوکاما صحرا زمین کا خشک ترین علاقہ ہے لیکن ابھی حال ہی میں تیز بارشوں کے بعد سفید اور جامنی پھولوں سے ڈھک گیا۔ ہر پانچ سے سات سال میں یہ ’کھلتے ہوئے صحرا‘ میں بدل جاتا ہے۔



