سیربین: برطانیہ میں فسادات کے بعد کارروائی مگر کیا مسلمانوں کا خوف کم ہوا ہے؟
سیربین: برطانیہ میں فسادات کے بعد کارروائی مگر کیا مسلمانوں کا خوف کم ہوا ہے؟
وقت اشاعت
برطانیہ میں سفید فام انتہا پسندوں کی جانب سے پر تشدد مظاہروں کے بعد حکومت نے سخت ایکشن لیا ہے۔
لوٹ مار، گھیراؤ جلاؤ اور مسلمانوں اور امیگرینٹس کے خلاف نفرت پھیلانے والوں کے خلاف بھرپور اور تیز رفتار کارروائیاں کی گئیں۔ عدالتوں نے تیزی سے مقدمات کو نمٹایا اور ملزمان کو سزائیں سنائیں۔
لیکن سوال یہ ہے کہ مسلمانوں اور امیگرینٹس کے خلاف نفرت کی اصل وجوہات سے متعلق بھی کوئی حکمتِ عملی بنائی گئی ہے؟
میزبان: خالد کرامت
سٹوری پروڈیوسر: حسین عسکری
گرافکس اور ایڈیٹنگ: احسن محمود






